Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 20

27 پھر آپ نے توماؔ سے فرمایا، "اَپنی اُنگلی لا؛ اَور میرے ہاتھوں کو دیکھ اَور اَپنا ہاتھ بڑھا اَور میری پسلی کو چھُو، شک مت کر بَلکہ ایمان رکھ۔"

28 توماؔ نے آپ سے کہا، "اَے میرے خُداوؔند اَور اَے میرے خُدا!"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também