Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 21

17 حُضُور نے تیسری مرتبہ پھر پُوچھا، "یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ کیا تُم مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہو؟"

پطرس کو رنج پہُنچا کیونکہ یِسوعؔ نے پطرس سے تین دفعہ پُوچھا تھا، "کیا تُم مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہو؟" پطرس نے کہا، "خُداوؔند، آپ تو سَب کُچھ جانتے ہیں؛ حُضُور آپ کو خُوب مَعلُوم ہے کہ میں حُضُور سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔"

یِسوعؔ نے فرمایا، "تُم میری بھیڑیں چراؤ۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também