3 یِسوعؔ نے جَواب دیا، "مَیں تُجھ سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جَب تک کویٔی نئے سِرے سے پیدا3:3 نئے سِرے سے پیدا یُونانی میں دوبارہ پیدا ہونے کے معنی ہیں آسمانی پیدائش سے؛ یہی بات آیت 7 میں بھی ہے۔ نہ ہو، وہ خُدا کی بادشاہی کو نہیں دیکھ سَکتا۔"
Publicidade