Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 4

31 اِس دَوران یِسوعؔ کے شاگرد اُن سے درخواست کرنے لگے، "ربّی، کُچھ کھالیجئے۔"

32 لیکن یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، "مُجھے ایک کھانا لازمی طور پر کھانا ہے لیکن تُمہیں اُس کے بارے میں کُچھ بھی خبر نہیں۔"

33 تَب شاگرد آپَس میں کہنے لگے، "کیا کویٔی پہلے ہی سے اُن کے لیٔے کھانا لے آیا ہے؟"

34 یِسوعؔ نے فرمایا، "میرا کھانا، یہ ہے کہ جنہوں نے مُجھے بھیجا ہے، میں اُن ہی کی مرضی پُوری کروں اَور اُن کا کام اَنجام دُوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também