Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 6

27 اِس خُوراک کے لیٔے جو خَراب ہو جاتی ہے دَوڑ دھوپ نہ کرو، بَلکہ اُس کے لیٔے جو اَبدی زندگی تک باقی رہتی ہے، جو اِبن آدمؔ تُمہیں عطا کرےگا کیونکہ خُدا باپ نے اُن پر مُہر کی ہے۔"

28 تَب اُنہُوں نے یِسوعؔ سے پُوچھا، "خُدا کے کام اَنجام دینے کے لیٔے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟"

29 یِسوعؔ نے جَواب میں فرمایا، "خُدا کا کام یہ ہے کہ جسے اُس نے بھیجا ہے اُس پر ایمان لاؤ۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também