Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 8

10 تَب یِسوعؔ نے سیدھے ہوکر عورت سے پُوچھا، "اَے عورت، یہ لوگ کہاں چلے گیٔے؟ کیا کسی نے تُجھے مُجرم نہیں ٹھہرایا؟"

11 اُس عورت نے کہا، "اَے آقا، کسی نے نہیں۔"

یِسوعؔ نے اعلانیہ فرمایا، "تَب میں بھی تُجھے مُجرم نہیں ٹھہراتا، اَب جاؤ اَور آئندہ گُناہ نہ کرنا۔"8‏:11 کچھ قدیمی نوشتوں میں آیت شامل نہیں کی گئی ہے‏

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também