Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 1

7 لیکن یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، "یہ نہ کہو، میں تو محض ایک بچّہ ہُوں۔کیونکہ جِس کسی کے پاس مَیں تُمہیں بھیجوں گا وہاں تُمہیں جانا ہوگا اَورجو حُکم تُمہیں دُوں گا وہ تُمہیں بَیان کرنا ہوگا۔ 8 تُم اُن لوگوں سے خوف نہ کھاؤ کیونکہ مَیں تمہارے ساتھ ہُوں اَور مَیں تُمہیں محفوظ رکھوں گا،" یہ یَاہوِہ کا کلام ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também