یرمیاہؔ کی دعا
23 اَے یَاہوِہ، میں جان گیا ہُوں کہ اِنسان اَپنی زندگی کا مالک نہیں،
اِنسان اَپنے آپ اَپنے قدموں کو مُقرّر نہیں کر سَکتا۔