Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 15

20 میں تُمہیں اِس قوم کے لیٔے دیوار بنا دُوں گا،

جو کانسے کی ایک مُستحکم دیوار ہوگی؛

وہ تمہارے خِلاف لڑیں گے

لیکن تُم پر غالب نہ آئیں گے،

کیونکہ مَیں تمہارے ساتھ ہُوں

تاکہ تمہاری حِفاظت کروں اَور تُمہیں بچاؤں۔"

یَاہوِہ کا یہی فرمان ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também