5 یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:
"ملعُون ہے وہ شخص جو اِنسان پر بھروسا رکھتا ہے،
اَور اَپنی قُوّت کے لیٔے بشر پر تکیہ کرتا ہے
اَور جِس کا دِل یَاہوِہ سے برگشتہ ہو جاتا ہے۔
7 "لیکن مُبارک ہے وہ آدمی جو یَاہوِہ پر بھروسا کرتا ہے،
اَور جِس کی اُمّید یَاہوِہ پر ہے۔