Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 17

7 "لیکن مُبارک ہے وہ آدمی جو یَاہوِہ پر بھروسا کرتا ہے،

اَور جِس کی اُمّید یَاہوِہ پر ہے۔

8 وہ اُس درخت کی مانند ہوگا جو پانی کے پاس لگایا گیا ہو،

جو اَپنی جڑیں دریا کے کنارے کنارے پھیلاتا ہے۔

اَور جَب گرمی آئے تو اُسے کویٔی خوف نہیں ہوتا؛

اَور اُس کے پتّے ہمیشہ ہرے رہتے ہیں۔

خشک سالی میں اُسے کچھ فکر نہیں ہوتی

اَور وہ ہمیشہ پھل دیتا رہتاہے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também