9 دِل سَب چیزوں سے زِیادہ حیلہ باز
اَور لاعلاج ہوتاہے،
اُس کا راز کون جان سَکتا ہے؟
10 "میں یَاہوِہ، دِل کو جانچتا
اَور دماغ کو آزماتا ہُوں،
تاکہ ہر اِنسان کو اُس کی روِش کے مُوافق،
اَور اُس کے کاموں کے پھل کے مُطابق اجر دُوں۔"

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.