Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 30

19 تَب اُن میں سے شُکر گزاری کے نغمہ

اَور خُوشی کی آواز سُنایٔی دیں گے،

اَور مَیں اَپنے قوم کی تعداد کم نہیں،

بَلکہ اُس میں اِضافہ کروں گا،

اَور اُنہیں عزّت بخشوں گا،

اَور وہ ذلیل نہ ہوں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também