Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 31

9 وہ آنسُو بہاتے ہُوئے آئیں گے؛

جَب مَیں اُنہیں واپس لاؤں گا تو وہ دعا کرتے ہُوئے آئیں گے۔

میں اُنہیں پانی کے دریاؤں کے کنارے کنارے

اَور ہموار راستہ سے لاؤں گا جہاں وہ ٹھوکر نہ کھایٔیں گے،

کیونکہ مَیں بنی اِسرائیل کا باپ ہُوں،

اَور اِفرائیمؔ میرا پہلوٹھا بیٹا ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também