Pular para o conteúdo
Publicidade

یرمیاہؔ 9

23 یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں:

"نہ تو دانشمند اَپنی دانائی پر

اَور نہ طاقتور اَپنی طاقت پر

اَور نہ اَمیر اَپنی دولت پر فخر کرے،

24 لیکن جو فخر کرتا ہے وہ اِس بات پر فخر کرے

کہ وہ مُجھے نزدیکی سے جانتا اَور سمجھتا ہے،

کہ میں ہی یَاہوِہ ہُوں جو زمین پر رحم،

عدل اَور راستی کے کام کرتا ہُوں،

کیونکہ اِن ہی باتوں سے میں خُوش ہوتا ہُوں،"

یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também