Pular para o conteúdo
Publicidade

قُضاۃ 11

30 اَور یِفتاحؔ نے یَاہوِہ کی مَنّت مانی اَور کہا: "اگر آپ بنی عمُّون کو میرے ہاتھ میں کر دیں 31 تو جَب مَیں بنی عمُّون پر فتحیاب ہوکر لَوٹوں تو اُس وقت جو کویٔی میرے گھر کے دروازہ سے نکل کر میرے اِستِقبال کو آئے وہ یَاہوِہ کا ہوگا اَور مَیں اُسے سوختنی نذر کے طور پر پیش کروں گا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também