Pular para o conteúdo
Publicidade

قُضاۃ 14

3 اُس کے والدین نے کہا، "کیا تیرے رشتہ داروں اَور ہماری ساری قوم میں کویٔی عورت نہیں جو تُجھے پسند ہو؟ کیا یہ ضروُری ہے کہ تُم نامختون فلسطینیوں میں سے اَپنے لیٔے بیوی لایٔے؟"

لیکن شِمشُونؔ نے اَپنے باپ سے کہا، "میری نظروں میں وہ ہی صحیح ہے، اُسی سے میرا بیاہ کرا دے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também