Pular para o conteúdo
Publicidade

لُوقا 1

28 فرشتہ نے اُن کے پاس آکر کہا، "سلام، آپ پر بڑا فضل ہُواہے! خُداوؔند آپ کے ساتھ ہے۔"

31 آپ حاملہ ہوں گی اَور آپ کو ایک بیٹا پیدا ہوگا۔ آپ اُن کا نام یِسوعؔ1‏:31 یِسوعؔ عِبرانی زبان میں یِشُوعؔ ہے جِس کے معنی یَاہوِہ نَجات دینے والا ہے۔‏ رکھنا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também