Pular para o conteúdo
Publicidade

لُوقا 1

34 حضرت مریمؔ نے فرشتہ سے پُوچھا، "یہ کس طرح ہوگا، میں تو ابھی کنواری ہی ہُوں؟"

35 فرشتہ نے جَواب دیا، "پاک رُوح آپ پر نازل ہوگا، اَور خُداتعالیٰ کی قُدرت آپ پر سایہ ڈالے گی۔ اِس لیٔے وہ قُدُّوس جو پیدا ہونے والے ہیں، خُدا کا بیٹا کہلایٔیں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também