Pular para o conteúdo
Publicidade

لُوقا 10

نیک سامری کی تمثیل

25 تَب ایک شَریعت کا عالِم اُٹھا اَور یِسوعؔ کو آزمانے کی غرض سے کہنے لگا۔ اَے اُستاد، "مُجھے اَبدی زندگی کا وارِث بننے کے لیٔے کیا کرنا ہوگا؟"

26 یِسوعؔ نے اُس سے کہا، "شَریعت میں کیا لِکھّا ہے؟ تُم اُسے کس طرح پڑھتے ہو؟"

27 اُس نے جَواب دیا، " خُداوؔند اَپنے خُدا سے اَپنے سارے دِل اَور اَپنی ساری جان اَور اَپنی ساری طاقت اَور اَپنی ساری عقل سے مَحَبّت رکھو10‏:27 اِست 5‏:6 اَور اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔10‏:27 اَحبا 19‏:18"

28 یِسوعؔ نے اُس سے کہا، "تُونے ٹھیک جَواب دیا ہے۔ یہی کر تو تُو زندہ رہے گا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também