Pular para o conteúdo
Publicidade

لُوقا 11

2 یِسوعؔ نے اُن سے کہا، "جَب تُم دعا کرو، تو کہو:

" اَے ہمارے آسمانی باپ،

آپ کا نام پاک مانا جائے،

آپ کی بادشاہی آئے۔11‏:2 کُچھ نوشتوں میں جَیسی آپ کی مرضی آسمان پر پُوری ہوتی ہے، وَیسے ہی زمین پر بھی پُوری ہو۔‏

3 ہماری روز کی روٹی ہر دِن ہمیں عطا فرما۔

4 اَور ہمارے گُناہوں کو مُعاف کر،

کیونکہ ہم بھی اَپنے ہر قُصُوروار کو مُعاف کرتے ہیں۔11‏:4 اصل یُونانی زبان میں سبھی لوگ جو ہمارے قرضدار ہیں۔‏

اَور ہمیں آزمائش11‏:4 آزمائش کُچھ پُرانے نوشتوں میں لیکن ہمیں اُس شیطان سے بچا۔‏ میں نہ پڑنے دیں۔‘ "

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também