کھویٔے ہویٔے سِکّے کی تمثیل
8 "یا فرض کرو کہ کسی عورت کے پاس چاندی کے دس سِکّے15:8 چاندی کے دس سِکّے اصل یُونانی زبان میں دس دِرہم ہے جو قدیم زمانہ میں ایک دِرہم ایک دِن کی مزدُوری تھی۔ ہوں اَور ایک کھو جائے تو کیا وہ چراغ جَلا کر، گھر میں جھاڑو نہ لگاتی رہے گی اَور جَب تک مِل نہ جائے اُسے ڈھونڈتی نہ رہے گی؟