Pular para o conteúdo
Publicidade

لُوقا 19

37 جَب وہ اُس مقام کے نزدیک پہُنچے جہاں سڑک کوہِ زَیتُون سے نیچے کی طرف جاتی ہے، تو شاگردوں کی ساری جماعت اُن سارے معجزوں کی وجہ سے جو اُنہُوں نے دیکھے تھے، خُوش ہوکر اُونچی آواز سے خُدا کی تمجید یہ کہکر کرنے لگی:

38 "مُبارک ہے وہ بادشاہ جو خُداوؔند کے نام سے آتا ہے!"19‏:38 زبُور 118‏:26

"آسمان پر صُلح اَور عالمِ بالا پر جلال!"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também