Publicidade

Lucas 4

18 "خُداوؔند کا رُوح مُجھ پر ہے،

اُس نے مُجھے مَسح کیا ہے

تاکہ میں غریبوں کو خُوشخبری سُناؤں۔

اُس نے مُجھے بھیجا ہے تاکہ میں قَیدیوں کے لیٔے رِہائی

اَور اَندھوں کو بینائی کی خبر دُوں،

کُچلے ہوؤں کو آزادی بخشوں۔

19 اَور خُداوؔند کے سالِ مقبُول کا اعلان کروں۔"4‏:19 یَشع 61‏:1‏،2‏؛ یَشع 58‏:6

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-