Pular para o conteúdo
Publicidade

Lucas 4

3 تَب اِبلیس نے اُن سے کہا، "اگر آپ خُدا کے بیٹے ہیں تو اِس پتّھر سے کہیں کہ روٹی بَن جائے۔"

4 یِسوعؔ نے جَواب دیا، "لِکھّا ہے: اِنسان صِرف روٹی ہی سے زندہ نہیں رہتا۔‘ "4‏:4 اِست 8‏:3

Veja também