22 مُبارک ہو تُم جَب لوگ تُم سے نفرت رکھیں،
جَب تُمہیں الگ کر دیں، اَور تمہاری بے عزّتی کریں،
اَور تمہارے نام کو بُرا جان کر،
اِبن آدمؔ کے سبب سے اِنکار کر دیں۔
22 مُبارک ہو تُم جَب لوگ تُم سے نفرت رکھیں،
جَب تُمہیں الگ کر دیں، اَور تمہاری بے عزّتی کریں،
اَور تمہارے نام کو بُرا جان کر،
اِبن آدمؔ کے سبب سے اِنکار کر دیں۔