Pular para o conteúdo
Publicidade

Lamentações 3

21 پھر بھی مَیں یہ باتیں سوچتا ہُوں

اَور اَپنی اُمّید کو زندہ رکھتا ہُوں۔

22 یَاہوِہ کی لافانی مَحَبّت کے باعث ہم فنا نہیں ہُوئے،

کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔

23 ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛

کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔

Veja também

Lamentações
Ver todos os capítulos de Lamentações