Publicidade

Lamentações 3

22 یَاہوِہ کی لافانی مَحَبّت کے باعث ہم فنا نہیں ہُوئے،

کیونکہ اُس کی رحمت لازوال ہے۔

23 ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛

کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔

24 میری جان کہتی ہے، "یَاہوِہ ہی میرا حِصّہ ہیں؛

اِس لیٔے میں اُن کا منتظر رہُوں گا۔"

Veja também

Lamentações
Ver todos os capítulos de Lamentações
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-