Pular para o conteúdo
Publicidade

نوحہ 3

31 کیونکہ خُداوؔند لوگوں کو

ہمیشہ کے لیٔے ترک نہیں کرتے۔

32 حالانکہ وہ دُکھ دیتے ہیں، پھر بھی وہ رحم کریں گے،

کیونکہ اُن کی شفقت عظیم ہے۔

33 اِس لیٔے وہ بنی آدمؔ پر دُکھ

اَور تکلیف لانے سے خُوش نہیں ہوتے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também

Lamentações
Ver todos os capítulos de Lamentações