40 آؤ ہم اَپنی روِشوں کو جانچیں،
اُنہیں آزمائیں اَور یَاہوِہ کی طرف لَوٹیں۔
41 آؤ ہم اَپنے دِل اَور اَپنے ہاتھ
خُدا کی طرف اُوپر اُٹھائیں جو آسمان پر ہے اَور کہیں:
40 آؤ ہم اَپنی روِشوں کو جانچیں،
اُنہیں آزمائیں اَور یَاہوِہ کی طرف لَوٹیں۔
41 آؤ ہم اَپنے دِل اَور اَپنے ہاتھ
خُدا کی طرف اُوپر اُٹھائیں جو آسمان پر ہے اَور کہیں: