Pular para o conteúdo
Publicidade

اَحبار 15

25 " اَور اگر کسی عورت کو حَیض کے دِنوں کے علاوہ یا حَیض کی مُدّت کے بعد بھی بہت دِنوں تک خُون جاری رہے تو وہ خُون جاری رہنے تک ناپاک رہے گی جَیسی حَیض کے دِنوں میں رہتی ہے۔ 26 اَور جریان خُون کے دَوران جِس بِستر پر وہ لیٹے گی تو وہ اُسی طرح ناپاک ہوگا جِس طرح اُس کا بِستر حَیض کے دِنوں میں ناپاک ہوتاہے۔ اَور جِس چیز پر وہ بیٹھے گی وہ بھی حَیض کے دِنوں کی ناپاکی کی طرح ناپاک ہوگی۔ 27 اَورجو کویٔی اُن چیزوں کو چھُوئے گا وہ ناپاک ہو جائے گی؛ لہٰذا وہ اَپنے کپڑے ضروُر دھوکر پانی سے غُسل کرے۔ اَور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também