Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 1

حُضُور یِسوعؔ کا ایک کوڑھی کو شفا بخشنا

40 ایک کوڑھی یِسوعؔ کے پاس آیا اَور گھُٹنے ٹیک کر آپ سے مِنّت کرنے لگا، "اگر آپ چاہیں تو مُجھے کوڑھ سے پاک کر سکتے ہیں۔"

41 یِسوعؔ نے اُس کوڑھی پر ترس کھا کر اَپنا ہاتھ بڑھا کر اُسے چھُوا اَور فرمایا، "میں چاہتا ہُوں، تُم پاک صَاف ہو جاؤ!" 42 اُسی دَم اُس کا کوڑھ جاتا رہا اَور وہ پاک ہو گیا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também