Pular para o conteúdo
Publicidade

Marcos 10

4 فریسیوں نے جَواب دیا، "حضرت مَوشہ نے تُو یہ اِجازت دی ہے کہ آدمی طلاق نامہ لِکھ کر اُسے چھوڑ سَکتا ہے۔"

5 یِسوعؔ نے اُن کو جَواب دیا، "حضرت مَوشہ نے تمہاری سخت دِلی کی وجہ سے یہ حُکم دیا تھا۔ 6 لیکن تخلیق کی شروعات ہی سے خُدا نے اُنہیں مَرد اَور عورت بنایا ہے۔10‏:6 پیدا 1‏:27 7 یہی وجہ ہے کہ مَرد اَپنے باپ اَور ماں سے جُدا ہوکر اَپنی بیوی10‏:7 بیوی کچھ اِبتدائی نوشتوں میں نہیں ہے اَور اَپنی بیوی سے مِلا رہے گا۔‏ کے ساتھ مِلا رہے گا، 8 اَور وہ دونوں ایک جِسم10‏:8 پیدا 24‏:2 ہوں گے۔چنانچہ وہ اَب دو نہیں، بَلکہ ایک جِسم ہیں۔ 9 پس جنہیں خُدا نے جوڑا ہے، اُنہیں کویٔی اِنسان جُدا نہ کرے۔"

Veja também