Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 13

24 "لیکن اُن دِنوں، کی مُصیبت کے بعد،

" سُورج تاریک ہو جائے گا،

اَور چاند کی رَوشنی جاتی رہے گی؛

25 آسمان سے سِتارے گِریں گے،

اَور آسمان کی قُوّتیں ہلایٔی جایٔیں گی۔13‏:25 یَشع 13‏:10؛ 34‏:4

26 "اُس وقت لوگ اِبن آدمؔ کو بادلوں میں عظیم قُدرت اَور جلال کے ساتھ آتا دیکھیں گے۔ 27 اَور تَب حُضُور اَپنے فرشتوں کو بھیج کر آسمان کی اِنتہا سے زمین کی اِنتہا تک چاروں طرف سے، اَپنے برگُزیدہ لوگوں کو جمع کریں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também