Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 14

22 جَب وہ کھا ہی رہے تھے، یِسوعؔ نے روٹی لی، اَور خُدا کا شُکر کرکے، اُس کے ٹکڑے کیٔے اَور شاگردوں کو یہ کہہ کر دیا، "اِسے لو؛ یہ میرا بَدن ہے۔"

23 پھر آپ نے پیالہ لیا، اَور خُدا کا شُکر کرکے، شاگردوں کو دیا، اَور اُن سَب نے اُس میں سے پیا۔

24 حُضُور نے اُن سے کہا، "یہ میرا عہد کا وہ خُون14‏:24 عہد کا کچھ نوشتوں میں نئے عہد کا۔‏ ہے، جو بہتیروں کے لیٔے بہایا جاتا ہے۔" 25 میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، "میں انگور کا شِیرہ تَب تک نہیں پیوں گا جَب تک کہ خُدا کی بادشاہی میں نیا نہ پیوں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também