Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 14

61 لیکن وہ خاموش رہے اَور کویٔی جَواب نہ دیا۔

اعلیٰ کاہِن نے ایک بار پھر پُوچھا، "کیا آپ ہی المسیح ہو، عالی قدر کے بیٹا؟"

62 یِسوعؔ نے جَواب دیا ہاں، "میں ہُوں، اَور تُم اِبن آدمؔ کو قادرمُطلق کی داہنی طرف بیٹھا اَور آسمان کے بادلوں پر آتا دیکھوگے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também