Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 15

حُضُور یِسوعؔ کی موت

33 بَارہ بجے، سے لے کر تین بجے تک اُس سارے علاقہ میں اَندھیرا چھایا رہاتھا۔ 34 تین بجے یِسوعؔ بڑی اُونچی آواز سے چِلّائے، "ایلوئی، ایلوئی، لما شبقتنی؟" (جِس کا ترجُمہ یہ ہے، "اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! آپ نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟")15‏:34 زبُور 22‏:1

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também