Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 4

39 وہ جاگ اُٹھے، یِسوعؔ نے ہَوا کو حُکم دیا اَور لہروں کو ڈانٹا، "خاموش رہ! تھم جا!" ہَوا تھم گئی اَور بڑا اَمن ہو گیا۔

40 یِسوعؔ نے شاگردوں سے کہا، "تُم اِس قدر خوفزدہ کیوں رہتے ہو؟ ایمان کیوں نہیں رکھتے؟"

41 مگر وہ حَد سے زِیادہ ڈر گیٔے اَور ایک دُوسرے سے کہنے لگے، "یہ کون ہے کہ ہَوا اَور لہریں بھی اِن کا حُکم مانتے ہیں!"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também