Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 6

3 کیا یہ بڑھئی نہیں؟ جو مریمؔ کا بیٹا اَور یعقوب، یُوسیسؔ،6‏:3 یُوسیسؔ یُونانی زبان میں یُوسیفؔ کی ایک شکل ہے‏۔ یہُوداہؔ، اَور شمعُونؔ کے بھایٔی نہیں؟ کیا اِن کی بہنیں ہمارے یہاں نہیں رہتیں؟" اَور اُنہُوں نے اُن کے سبب سے ٹھوکر کھائی۔

Veja também