Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقُس 9

28 یِسوعؔ جَب گھر کے اَندر داخل ہُوئے، تو تنہائی میں اُن کے شاگردوں نے اُن سے پُوچھا، "ہم اِس بدرُوح کو کیوں نہیں نکال سکے؟"

29 یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا، "اِس قِسم کی بدرُوح دعا کے سِوا کسی اَور طریقہ سے نہیں نکل سکتی۔"9‏:29 کچھ قدیمی نوشتوں میں روزہ اَور دعا بھی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também