16 کیونکہ بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ فرماتے ہیں، "مُجھے طلاق سے سخت نفرت ہے، جو شخص اَپنی بیوی کو طلاق دیتاہے وہ اَپنی شادی کی توہین کرتا ہے۔" یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
پس خبردار رہو اَور اَپنی بیوی سے بےوفائی نہ کرو۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.