Pular para o conteúdo
Publicidade

میکاہؔ 5

2 لیکن اَے بیت لحمؔ اِفراتہؔ،

تُو جو یہُوداہؔ کی برادری میں سَب سے چھوٹاہے، تو بھی تُجھ میں سے

میرے لیٔے ایک حاکم برپا ہوگا

جو سارے اِسرائیل پر حُکومت کرےگا،

وہ ایّام اَزل سے ہے،

اُس کا ظہُور قدیم زمانے سے ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também