18 آپ جَیسا خُدا کون ہے،
جو گُناہ مُعاف کرتا ہے،
اَور اَپنی مِیراث کے بقیّہ کی خطاؤں کو بخشتا ہے؟
وہ اَپنا قہر ہمیشہ کے لیٔے نہیں رکھ چھوڑتا،
بَلکہ رحم کرنے سے خُوش ہوتاہے۔
19 آپ پھر ہم پر رحم فرمایٔے گا؛
آپ ہمارے گُناہوں کو پیروں تلے کُچلے گا،
اَور ہماری سَب بدکاریوں کو سمُندر کی تہہ میں ڈال دے گا۔