Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 1

حُضُور یِسوعؔ کا نَسب نامہ

1 حُضُور یِسوعؔ المسیح1‏:1 المسیح مخصُوص کیا ہُوا یعنی المسیح کے لیٔے اصل یُونانی زبان میں خِرستُس لفظ آیا ہے۔‏ اِبن داویؔد اَور اِبن اَبراہامؔ کا نَسب نامہ1‏:1 نَسب نامہ یعنی آباؤاَجداد کی نَسل کادستاویز‏ یہ ہے:

17 چنانچہ حضرت اَبراہامؔ سے حضرت داویؔد تک چودہ پُشتیں، حضرت داویؔد سے یہُودیوں کے جَلاوطن ہوکر بابیل جانے تک چودہ پُشتیں اَور بابیل میں جَلاوطنی کے ایّام سے المسیح تک چودہ پُشتیں ہُوئیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também