35 کیونکہ مَیں اِس لیٔے آیا ہُوں کہ
" ’بیٹے کو اُس کے باپ کے خِلاف،
اَور بیٹی کو اُس کی ماں کے خِلاف،
اَور بہُو کو اُس کی ساس کے خِلاف کر دُوں۔
36 آدمی کے دُشمن اُس کے اَپنے گھر ہی کے لوگ ہوں گے۔‘10:36 میکاہؔ 7:6

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.