Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 13

13 میں اُن سے تمثیلوں میں اِس لیٔے بات کرتا ہُوں:

"کیونکہ وہ دیکھتے ہویٔے بھی، کُچھ نہیں دیکھتے؛

اَور سُنتے ہویٔے بھی، کُچھ نہیں سمجھتے۔"

14 یَشعیاہ نبی کی یہ پیشن گوئی اُن کے حق میں پُوری ہوتی ہے:

" تُم سُنتے تو رہوگے لیکن سمجھوگے نہیں؛

دیکھتے تو رہوگے لیکن پہچان نہ پاؤگے۔

15 کیونکہ اِس قوم کے دِل شکستہ ہو گئے ہیں؛

وہ اُونچا سُننے لگے ہیں،

اَور اُنہُوں نے اَپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

کہیں اَیسا نہ ہو کہ اُن کی آنکھیں دیکھ لیں،

اَور اُن کے کان سُن لیں،

اَور اُن کے دِل سمجھ لیں،

اَور وہ میری طرف پھریں، اَور مَیں اُنہیں شفا بخشوں۔13‏:15 یَشع 6‏:9‏،10

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também