Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 15

3 یِسوعؔ نے جَواب دیا، "تُم اَپنی روایت سے خُدا کے حُکم کی خِلاف ورزی کیوں کرتے ہو؟ 4 کیونکہ خُدا نے فرمایاہے، تُم اَپنے باپ اَور ماں کی عزّت کرنا15‏:4 خُرو 20‏:12‏؛ اِست 5‏:16 اَور جو کویٔی باپ یا ماں کو بُرا کہے وہ ضروُر مار ڈالا جائے۔15‏:4 خُرو 21‏:17؛ اَحبا 20‏:9 5 مگر تُم کہتے ہو کہ اگر کویٔی اَپنے باپ یا ماں سے کہے کہ جو کُچھ آپ کو مُجھ سے مدد کے لیٔے اِستعمال ہونا تھا وہ خُدا کو نذر ہو چُکی ہے، 6 تو اُس پر اَپنے باپ یا ماں کی عزّت کرنافرض نہیں ہے۔ یُوں تُم نے اَپنی روایت سے خُدا کا کلام ردّ کر دیا ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também