Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 16

پطرس کا حُضُور یِسوعؔ کو المسیح اقرار کرنا

13 جَب یِسوعؔ قَیصؔریہ فِلپّی کے علاقہ میں آئے تو آپ نے اَپنے شاگردوں سے پُوچھا، "لوگ اِبن آدمؔ کو کیا کہتے ہیں؟"

14 اُنہُوں نے کہا، "بعض یُوحنّا پاک غُسل دینے والا کہتے ہیں؛ بعض ایلیّاہ، اَور بعض یرمیاہؔ یا نبیوں میں سے کویٔی ایک۔"

15 حُضُور نے اُن سے پُوچھا، "مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟"

16 شمعُونؔ پطرس نے جَواب دیا، "آپ زندہ خُدا کے بیٹے المسیح ہیں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também