Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 16

15 حُضُور نے اُن سے پُوچھا، "مگر تُم مُجھے کیا کہتے ہو؟"

16 شمعُونؔ پطرس نے جَواب دیا، "آپ زندہ خُدا کے بیٹے المسیح ہیں۔"

17 یِسوعؔ نے جَواب دیا، "اَے یُوناہؔ کے بیٹے شمعُونؔ! تُو مُبارک ہے کیونکہ یہ بات گوشت اَور خُون نے نہیں لیکن میرے آسمانی باپ نے تُجھ پر ظاہر کی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também