Pular para o conteúdo
Publicidade

متّی 2

مجُوسیوں کا حُضُور یِسوعؔ کا دیدار کرنا

1 یِسوعؔ ہیرودیسؔ بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیؔہ کے شہر بیت لحمؔ میں پیدا ہویٔے، تو مشرق سے کیٔی مجُوسِی2‏:1 مجُوسِی روایتی طور پر دانشمند لوگ۔‏ یروشلیمؔ پہُنچ کر 2 پُوچھنے لگے، "یہُودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہُواہے، وہ کہاں ہے؟ کیونکہ مشرق میں ہم نے حُضُور کی آمد کا ستارہ دیکھ کر اُنہیں سَجدہ کرنے کے واسطے آئے ہیں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também